گھر زندگی میں ایک بار بنتا ہے۔ سستی چیزیں خراب ہوتی ہیں اور بار بار دکھ دیتی ہیں۔ جبکہ مہنگی چیز ایک بار پیسہ لگواتی ہے اور صحیح زندگی سکون دیتی ہے۔ اب یہ آپ پر ہے کہ آپ نے دکھ لینا ہے یا سکون، ہمارے پاس دونوں معیار کی چیزیں موجود ہیں۔
قمر ارشاد کی زیر نگرانی حاجی بلڈنگ میٹیریل پاکستان میں معتبر بلڈنگ میٹیریل سپلائر ہے۔ یوٹیوب چینل "Qamer Irshad Vlog & Experiences" پر 2 لاکھ 70 ہزار سے زائد سبسکرائبرز کے ساتھ، ہم روزانہ مارکیٹ ریٹس اور تعمیراتی معلومات شیئر کرتے ہیں۔
ہماری خصوصیت: بلڈنگ میٹیریل کے کاروبار میں سالوں کا تجربہ، روزانہ مارکیٹ ریٹس کی اپڈیٹ، تعمیراتی ٹپس اور گائیڈز۔
"ایک اینٹ صرف مٹی اور آگ نہیں، بلکہ یہ ایک مضبوط چھت کا وعدہ ہونی چاہیے۔"
— قمر ارشاد