Untitled design (42)
0%
Loading ...

Haji Building Material

راوی کی ریت

 –سے حاصل کی جاتی ہے (bed) –راوی ریت پاکستان، خاص طور پر لاہور اور گردونواح میں تعمیراتی کاموں کے لیے سب سے زیادہ استعمال ہونے والی ریت ہے۔ یہ دریاۓ راوی کے بی

 استعمال (Uses)

پلستر اور چنائ

کے لیے بہترین سمجھا جاتا ہے  (masonry) اس کی باریکی کی وجہ سے اسے دیواروں پر پلستر کرنے اور اینٹوں کی چنائی ۔

بھرائی (Filling)

سستی ہونے کی وجہ سے اسے مکان کی بنیادوں کی بھرائی اور زمین کو لیول کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
فرش کی تیاری: فرش ڈالنے سے پہلے نیچے کی تہہ بنانے کے لیے بھی روی ریت استعمال ہوتی ہے۔
راوی کا گسو بھی آتا ہے مگر فلحال بات ریت کی ہو رہی ہے ،
راوی ریت چناب کی ریت کے مقابلے میں باریک ہوتی ہے ، اس میں مٹی ہو سکتی ہے اس لیے اسے لینٹر یا مظبوط کام کے لیے کم استعمال کیا جاتا ہے عام طور پر اس کا رنگ سرمئی ہوتا ہے ، راوی کی ریت چناب سے کافی سستی ہوتی ہے مگر کئی دفعہ ریت بہت صاف نکل رہی ہوتی ہے ، اگر آپ لینٹر یا پلستر کر رہے ہیں تو پہلے معلوم کریں ریت کیسی آ رہی ہے اگر صاف نہیں آ رہی تو چناب

 

دیگر متعلقہ مصنوعات