
دوم برکس میں بھی دو کوالٹی آتی ہیں ایک اول دھڑہ ہوتی ہے مگر دوم میں آتی ہے اس میں ادھی اول ادھی دوم ہوتی ہیں کچھ لوگ اول میں اسے سیل کر دیتے ہیں دراصل یہ اول نہیں ہوتی
دوسرا دوم برکس کچی ہوتی ہے جلد ٹوٹ جاتی ہے سیم آنے کے چانس ذیادہ ہوتے ہیں اس کا ریٹ کافی کم ہوتا ہے لوگ اسے بنیادوں میں یا جہاں صرف نشانی باونڈری لگائی جاتی ہے وہاں استعمال کرتے ہیں
کریش میں بہت سی اقسام ہے پیور پلانٹ کریش کی مظبوطی باقی تمام کریش سے ذیادہ ہوتی ہے یہ زیادہ تر لینٹر ڈالنے بیم بنانے اور گورنمنٹ کے بڑے پراجیکٹ میں استعمال ہوتی ہے اس کا سائیز میں فرق ہوتا جو سائز چائیے آرڈر دینے سے پہلے کنفرم کرنا ہوتا ہے نارمل سٹنڈرڈ سائز تین سوتر اور آدھی ڈاؤن مکس کروا کر استعمال کرتے ہیں ، کچھ انجینیر استعمال سے پہلے پانی لگاتے ہیںکیونکہ یہ پانی بھی پیتی ہے بلکل اسی طرح جیسے اول برکس میں پانی لگا کر استعمال کی جاتی ہے اور کچھ انجینیر بغیر پانی لگائے بھی استعمال کرتے ہیں یہ سب سے بہتر کریش سمجھی جاتی ہے
یہ ایک قسم کا تعمیراتی میٹریل ہے جو پاکستان کے علاقے دینا (ضلع جہلم) سے حاصل کیا جاتا ہے۔
اس کی اہم تفصیلات درج ذیل ہیں:
تعریف: یہ قدرتی پہاڑی پتھروں کو کرش کر کے تیار کیا جانے والا میٹریل ہے، جو اپنی مضبوطی اور پائیداری کی وجہ سے تعمیرات میں بہت مقبول ہے۔
استعمال: یہ بنیادی طور پر درج ذیل کاموں میں استعمال ہوتا ہے:
بنیادوں کی بھرائی (Foundation Filling): مکان یا عمارت کی بنیاد کھودنے کے بعد سب سے نیچے اس سائز کا بجر ڈالا جاتا ہے تاکہ زمین کو مضبوطی ملے اور عمارت کا بوجھ برابر تقسیم ہو سکے۔
نرم زمین کی مضبوطی: اگر زمین نرم ہو یا پلاٹ کی بھرائی کرنی ہو تو 2 سے 3 انچ کا بجر بہترین ہوتا ہے، کیونکہ اس کے بڑے ٹکڑے زمین میں دھنس کر اسے سخت کر دیتے ہیں۔
نکاسی آب (Drainage): بڑے سائز کی وجہ سے اس کے درمیان خالی جگہ زیادہ ہوتی ہے، اس لیے اسے نکاسی آب کے نالوں یا ایسے فلٹریشن سسٹمز میں استعمال کیا جاتا ہے جہاں سے پانی کا گزرنا ضروری ہو۔
واٹرباؤنڈ (Water Bound): سڑکوں کی تعمیر میں نچلی تہہ بنانے کے لیے 2 سے 3 انچ کا بجر استعمال کیا جاتا ہے۔ اسے اچھی طرح دبا کر (Compaction) ایک مضبوط سطح تیار کی جاتی ہے، جس پر بعد میں باریک بجری ڈالی جاتی ہے۔
سڑکوں کی تعمیر: یہ سڑکوں کی نچلی تہوں اور میٹلنگ کے کام میں بھی استعمال ہوتا ہے۔
گرڈ اسٹیشن (Grid Stations): بجلی کے بڑے گرڈ اسٹیشنز اور ہائی وولٹیج والے علاقوں میں زمین پر 1 سے 3 انچ سائز کا دینا بجر بچھایا جاتا ہے تاکہ نکاسی آب بہتر ہو اور حادثاتی کرنٹ سے بچاؤ ممکن ہو سکے۔
خوبی: اس بجر کی خاص بات یہ ہے کہ یہ عام کرش کے مقابلے میں زیادہ صاف اور مضبوط ہوتا ہے، جس سے کنکریٹ کی گرفت بہتر ہو جاتی ہے۔
اگر آپ یہ بجر کسی خاص تعمیراتی پروجیکٹ جیسے گھر کی بنیاد یا سڑک کے لیے منگوانا چاہتے ہیں تو ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
-سے حاصل کی جاتی ہے (bed) -راوی ریت پاکستان، خاص طور پر لاہور اور گردونواح میں تعمیراتی کاموں کے لیے سب سے زیادہ استعمال ہونے والی ریت ہے۔ یہ دریاۓ راوی کے بی
استعمال (Uses)
پلستر اور چنائ
کے لیے بہترین سمجھا جاتا ہے (masonry) اس کی باریکی کی وجہ سے اسے دیواروں پر پلستر کرنے اور اینٹوں کی چنائی ۔
بھرائی (Filling)
سستی ہونے کی وجہ سے اسے مکان کی بنیادوں کی بھرائی اور زمین کو لیول کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ فرش کی تیاری: فرش ڈالنے سے پہلے نیچے کی تہہ بنانے کے لیے بھی روی ریت استعمال ہوتی ہے۔ راوی کا گسو بھی آتا ہے مگر فلحال بات ریت کی ہو رہی ہے ، راوی ریت چناب کی ریت کے مقابلے میں باریک ہوتی ہے ، اس میں مٹی ہو سکتی ہے اس لیے اسے لینٹر یا مظبوط کام کے لیے کم استعمال کیا جاتا ہے عام طور پر اس کا رنگ سرمئی ہوتا ہے ، راوی کی ریت چناب سے کافی سستی ہوتی ہے مگر کئی دفعہ ریت بہت صاف نکل رہی ہوتی ہے ، اگر آپ لینٹر یا پلستر کر رہے ہیں تو پہلے معلوم کریں ریت کیسی آ رہی ہے اگر صاف نہیں آ رہی تو چناب
یہ کریش لینٹر ڈالنے اور کچے کرنے کے لیے ٹھیک ہے اس کا سائز تین سوتر اور آدھی انچ سے بڑا ہوتا ہے یہ سریے کی اندر ٹھیک سے ایڈجسٹ ہو جاتی ہے یہ عام کریش ہے اس میں تھوڑا بہت ڈسٹ مٹی شامل ہوتی ہے کیونکہ اس کا ریٹ کم ہوتا ہے ہمرا مشورہ ہے کہ اسے کچے کرنے میں استعمال کیا جائے اگر آپ لینٹر یا کالم بنا رہے ہیں تو پیور پلانٹ کا مال یا مارگلہ کریش کا استعمال بہتر ہے پورا ڈمپر کا سائز ۹۰۰ فٹ ہوتا ہے ، مگر اس مکی پئمائش میں لوگ کافی دھاندلی یا بے ایمانی کر جاتے ہیں ، نمبر ایک مال پورا نہیں ہوتا ، مال ذیادہ باتا دیتے ہیں ، پلانٹ کریش کی جگہ عام مال اتار جاتے ہیں ، ڈمپر خالی کرتے وقت کچھ کریش واپس لے جاتے ہیں اس طرح بہت سی باتیں ہوتی ہیں جو عام کسٹمر کو کافی نقصان پہنچ سکتا ہے ، پورا ڈمپر جس کا معیار پورا اور پمائش پوری ہو یا پرچون میں لینے کے لیے ہم سے رابطہ کریں