Untitled design (42)
0%
Loading ...

Haji Building Material

ہمارے بارے میں

حاجی بلڈنگ میٹیریل — پاکستان میں معتبر بلڈنگ میٹیریل سپلائر

ہمارے بارے میں

گھر زندگی میں ایک بار بنتا ہے۔ سستی چیزیں خراب ہوتی ہیں اور بار بار دکھ دیتی ہیں۔ جبکہ مہنگی چیز ایک بار پیسہ لگواتی ہے اور صحیح زندگی سکون دیتی ہے۔ اب یہ آپ پر ہے کہ آپ نے دکھ لینا ہے یا سکون، ہمارے پاس دونوں معیار کی چیزیں موجود ہیں۔

قمر ارشاد کی زیر نگرانی حاجی بلڈنگ میٹیریل پاکستان میں معتبر بلڈنگ میٹیریل سپلائر ہے۔ یوٹیوب چینل "Qamer Irshad Vlog & Experiences" پر 2 لاکھ 70 ہزار سے زائد سبسکرائبرز کے ساتھ، ہم روزانہ مارکیٹ ریٹس اور تعمیراتی معلومات شیئر کرتے ہیں۔

ہماری خصوصیت: بلڈنگ میٹیریل کے کاروبار میں سالوں کا تجربہ، روزانہ مارکیٹ ریٹس کی اپڈیٹ، تعمیراتی ٹپس اور گائیڈز۔

"ایک اینٹ صرف مٹی اور آگ نہیں، بلکہ یہ ایک مضبوط چھت کا وعدہ ہونی چاہیے۔" — قمر ارشاد

سال کا تجربہ
0 +
خوش مطمئن صارفین
0 +
روزانہ سامان کی فراہمی
0 +
معیاری برانڈز
0 +

ہمارا مشن

ہماری کوشش ہے کہ اپنے صارفین کو اعلیٰ معیار کا تعمیراتی سامان مناسب قیمت پر فراہم کریں۔ ہم دیانتداری، اعتماد اور بروقت فراہمی کے اصولوں پر عمل کرتے ہوئے ہر منصوبے کو مضبوط اور پائیدار بنانے میں اپنا کردار ادا کرتے ہیں۔

ہمارا وژن

ہمارا وژن یہ ہے کہ ہم تعمیراتی سامان کی فراہمی میں ایک قابلِ اعتماد اور نمایاں نام بنیں۔ جدید تقاضوں کے مطابق بہترین مصنوعات اور خدمات فراہم کر کے صارفین کے اعتماد کو مزید مضبوط بنانا ہمارا مقصد ہے۔

ہمارے گاہکوں کی رائے